ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
مختصر بیان: ماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے . دورجاہلیت میں لوگ اس مہینے سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز نہیں ,نہ ہی یہ ایام اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں ,اورنہ ہی انکا کسی کی وفات سے کوئی تعلق ہے, زیرنظرمقالہ میں ماہ صفر سے متعلق انھیں بدعات ونحوست کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے جس میں موجودہ دور کے بہت سارے مسلمان مبتلا ہیں.
http://www.islamhouse.com
عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم اور ہم
مختصر بیان: عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک تحقیقی لا جواب کتاب جسمیں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم منانے والوں کے ایک ایک جواب کا علمی رد پیش کیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس عید کا اسلام اور مسلمانوں سے کچھ بھی تعلق نہیں -
http://www.islamhouse.com
RSS Feed
Twitter 


























